آج میں بہت مغموم ہوں ، آج ہی کے دن 29 آگست 2018 کو میرے والد محترم ہم لوگوں کو سو گوار کر کے مالک خالق کل سے جا ملی تھیں۔ وہ آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ان کی یادیں ، ان کی باتیں اور ان کی نصیحتیں ہمیشہ ہماری رہنمائی کرتی رہیں گی۔ آپ تمام دوست و احباب سے پرزور گزارش کرتا ہوں کہ میرے والد محترم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا اور سورت فاتحہ تلاوت فرما کر احسان عظیم فرمائیں
خدا تعالی بطفیل محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و اہلبیت اطہار میرے والد صاحب کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین -:-
جب والد سر پر ہوں تو اولاد بادشاہ ہوتی ہے،
اللہ ہمیشہ سب کی بادشاہی کو قائم اور اپنی امان میں رکھے_اور میرے والد کی مغفرت فرمائے😪
ابو جان اپ کی بہت یاد اتی ہے پر اس حقیقت کو تسلیم کرتا ہوں جو دنیا میں ایا ہے اسے موت کا ذائقہ تو چھکنا ہے
اللہ پاک میرے والد محترم کی مغفرت فرمائے آمین
محمد حمزہ استھانوی
0 Comments